حافظ آباد :ادریس پہلوان انتقال کر گئے
حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )سابق کونسلر اور معروف سماجی سیاسی اور مذہبی شخصیت امین انصاری کے بڑے بھائی ادریس پہلوان محلہ خانپورہ میں انتقال کرگئے ۔
نماز جنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔