سیالکوٹ:خواتین کیساتھ نا زیب حرکات کرنیوالا ویڈیو کی مدد سے گرفتار

سیالکوٹ:خواتین کیساتھ نا زیب  حرکات کرنیوالا ویڈیو کی مدد سے گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی پی اوفیصل شہزاد کے فوری نوٹس پر رنگپورہ پولیس نے ملزم دائود بابر سکنہ تلواڑہ کو سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیومین ریسورس کی مدد سے ٹریس کر گرفتار کر لیا ۔

خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی پی اوفیصل شہزاد کے فوری نوٹس پر رنگپورہ پولیس نے ملزم دائود بابر سکنہ تلواڑہ کو سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیومین ریسورس کی مدد سے ٹریس کر گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں