سیالکوٹ:چھت پر وائپر تاروں سے چھو گیا ،نوجوان کرنٹ سے جاں بحق

سیالکوٹ:چھت پر وائپر تاروں سے  چھو گیا ،نوجوان کرنٹ سے جاں بحق

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )لوہے کا وائپر چھت سے گزرتے تاروں سے چھو جانے کے باعث کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔پسرور کنگرہ کے علاقہ جوئیاں میں اقبال نامی شخص گھر کی چھت پر صفائی کررہا تھا کہ تاروں سے وائپر چھو جانے کے باعث جھلس گیا اور موقع پر دم توڑ گیا ۔

لوہے کا وائپر چھت سے گزرتے تاروں سے چھو جانے کے باعث کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔پسرور کنگرہ کے علاقہ جوئیاں میں اقبال نامی شخص گھر کی چھت پر صفائی کررہا تھا کہ تاروں سے وائپر چھو جانے کے باعث جھلس گیا اور موقع پر دم توڑ گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں