منڈیکی گورائیہ :معمولی تکرار پر 9 افراد نے تشددکرکے 3 بھائیوں کو زخمی کردیا
منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )معمولی تکرار پر 9 افراد نے تشددکرکے 3 بھائیوں کو زخمی کردیا ۔موضع گوجرہ کے سہیل نے۔۔۔
پولیس کودرخواست دی کہ اس کے تایا ’چچا اور والد کو عبدالکریم ’آصف’بلاول ’کاکا ’حماد اور 4 نامعلوم نے تشددکرکے زخمی کردیا اسکی چچی نجمہ بی بی’تائی خاتون بی بی چھڑ انے کیلئے آئیں تو ملزموں نے انہیں بھی گالم گلوچ کرتے ہوئے تھپڑ مارے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔