پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ ریجن کے زیرِ اہتمام لسٹ اے کا امتحان
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ ریجن کے زیرِ اہتمام لسٹ اے کے امتحان کا انقعاد۔۔۔
ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ ریجن وسیم اختر کی زیر نگرانی کیا گیا۔پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ ریجن سے 226 اہلکاروں نے لسٹ اے کا امتحان دیا، 81 اہلکار پاس ہوئے۔