کچا برتن والا بازار میں غیر قانونی تعمیر 5د کانیں مسمار
گوجرانوالہ ( سٹی رپورٹر)غیر قانونی قبضہ ،تجاوزات کے خاتمے کیلئے میونسپل کارپوریشن عملہ نے کچا برتن والا بازار میں۔۔۔
غیر قانونی تعمیر 5د کانیں مسمار کرد یں جبکہ دوران آپریشن 100سے زائد عارضی تجاوزات کا صفایا کر دیا ،100سے زائد افراد کو دوبارہ تجاوزات نہ لگانے کی وارننگ جبکہ دال بازار میں دکان کے آگے خوبصورت شیڈز بنانے کی بھی ہدایت کر دی ۔