وزیر تعلیم کا گوجرانوالہ بورڈ کی نئی زیر تعمیرعمارت پر کا م کا جائزہ
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )وزیرِ ہائر ایجوکیشن رانا سکندر حیات نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن / چیئرمین گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر پروفیسر احتشام جان بٹ،۔۔۔
سیکرٹری بورڈ پروفیسر رشید احمد بھٹی، آڈٹ آفیسر ضیا المرتضیٰ فاروقی اور پبلک ریلیشن آفیسر / صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ہمراہ گوجرانوالہ بورڈ میں زیرِ تعمیر نئی بلڈنگ اور ملٹی پرپز ہال کا دورہ کیا۔دورے کے دوران تعمیراتی کام کی پیش رفت، معیار اور تکمیلی مراحل کا جائزہ لیا ۔