گجرات: نبیلا موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
گجرات (نامہ نگار، سٹی رپورٹر )تھانہ سول لائن پو لیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 3رکنی نبیلا گینگ گرفتار کرلیا۔ 7 موٹر سائیکل، پسٹل30 بور برآمد کر لیا گیا ۔ ایس ایچ او فرقان چیمہ نے ٹیم کیساتھ کارروا ئی کی ،گرفتار ملزموں میں نبیل احمد ،عمر نبی اور عدیل شامل ہیں۔
تھانہ سول لائن پو لیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 3رکنی نبیلا گینگ گرفتار کرلیا۔ 7 موٹر سائیکل، پسٹل30 بور برآمد کر لیا گیا ۔ ایس ایچ او فرقان چیمہ نے ٹیم کیساتھ کارروا ئی کی ،گرفتار ملزموں میں نبیل احمد ،عمر نبی اور عدیل شامل ہیں۔