ڈسکہ :مہندی کی تقریب میں ڈانس ، دولہا اور رقاصائوں سمیت 11 افراد پر مقدمہ

 ڈسکہ :مہندی کی تقریب میں ڈانس ، دولہا  اور رقاصائوں سمیت 11 افراد پر مقدمہ

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )مہندی کی تقریب میں ڈانس اور نوٹ نچھاور کرنے پر دولہا اور رقاصاؤں سمیت11افراد کیخلاف مقدمہ درج۔۔

 ، 5 کو گرفتار کرلیاگیا ۔ موضع کھنڈ والی میں اسد کی مہندی کی تقریب میں 2 لڑکیاں اور 2 خواجہ سرا ڈانس کررہے ہیں ،دولہا اسد ساتھیوں عثمان ’غلام رسول ’شروز ’آصف ’اویس’صباء ’فیروز ’سنیل ’چاند ’اسد اور ذکا اﷲ کے ہمراہ نوٹ نچھاور کررہے تھے ، پولیس نے چھاپہ مار کر عثمان ’غلام رسول ’شروز ’آصف اور اویس کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ، باقی فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں