اظہر علی دیال پیپلز پارٹی سیالکوٹ کے ضلعی صدرمقرر
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پاکستان پیپلز پارٹی نے اظہر علی دیال کو ضلعی صدر مقرر کردیا گیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو نے اظہر علی دیال کو پاکستان پیپلز پارٹی کا ضلعی صدر، چودھری احسن ظفر گھمن کو جنرل سیکرٹری، آفتاب حیدر کو انفارمیشن سیکرٹری مقرر کیا ہے ۔