صوبائی وزیرمنشا اللہ بٹ کی بزرگ لیگی رہنما غلام دستگیر سے ملاقات
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان کیساتھ صوبائی وزیر محنت منشا اللہ بٹ نے ملاقات،
پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ صوبائی وزیر نے بزرگ لیگی رہنما کی پارٹی کیساتھ دیرینہ وابستگی اور قربانیوں کوسراہا ۔