نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار ی کے با عث ٹبہ محمد نگر کا21سالہ علی موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوگیا۔
دیگر حادثات میں 8سالہ عصمت، 10سالہ ابراہیم،13سالہ عبداللہ، 15 سالہ رضا اور 20 سالہ محمد دانش زخمی ہوگئے۔