لالہ موسیٰ:ڈونگا گینگ گرفتار

لالہ موسیٰ:ڈونگا گینگ گرفتار

لالہ موسیٰ (نامہ نگار )پولیس تھانہ رحمانیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی ڈونگا گینگ گرفتار کر لیا۔

ملزموں کے قبضہ سے 3,67,000 روپے کا مالِ مسروقہ، دو موٹرسائیکلیں، ایک بکری اور گھریلو سامان برآمد ہوا۔ ترجمان پو لیس کا کہنا ہے کہ ڈی پی او رانا عمر فاروق کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں