ٹریفک حادثہ ، طالبعلم جاں بحق

ٹریفک حادثہ ، طالبعلم جاں بحق

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )،نواحی گاؤں باہروال کارہائشی میٹرک کا طالبعلم عبدالرحمن موٹر سائیکل اور گاڑی کے تصادم میں جان کی بازی ہارگیا ۔

نواحی گاؤں باہروال کارہائشی میٹرک کا طالبعلم عبدالرحمن موٹر سائیکل اور گاڑی کے تصادم میں جان کی بازی ہارگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں