گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم ریٹائرڈ

گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے سابق  ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم ریٹائرڈ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم بٹ مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے۔

 گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پرنسپل میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر ہارون حامد، ایم ایس ڈاکٹر امتیاز احمد اور دیگر نے ڈاکٹر سہیل انجم کی خدمات کو سراہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں