3ایس ایچ اوز تبدیل
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او گوجرانوالہ نے 3تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا ۔صفدر عطا بھٹی کو تھانہ تتلے عالی ،رانا وکیل خان تھانہ ایمن آبادتعینات۔ اور سلمان سلیم سندھو کو ایس ایچ او کھیالی تعینات کر دیا ۔
سی پی او گوجرانوالہ نے 3تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا ۔صفدر عطا بھٹی کو تھانہ تتلے عالی ،رانا وکیل خان تھانہ ایمن آبادتعینات۔ اور سلمان سلیم سندھو کو ایس ایچ او کھیالی تعینات کر دیا ۔