پتنگ فروش پکڑا گیا

 پتنگ فروش پکڑا گیا

گجرات(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر سرائے نے پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا ۔

 ڈی پی او رانا عمر فاروق کی ہدایت پراور ڈی ایس پی سرائے عالمگیرسرکل ڈاکٹرممتازاحمد میکن کی زیرنگرانی ایس ایچ او صدر سرائے عالمگیرآفتاب رسول چوہان نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش حسنین علی سکنہ کھمبی کوگرفتارکر کے پتنگیں برآمد کر لیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں