بو گس چیک دینے پر مقدمہ

بو گس چیک دینے پر مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈسکہ کے عدیل نے سلیمان کو ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے دئیے، رقم کی واپسی کیلئے ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا۔

بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈسکہ کے عدیل نے سلیمان کو ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے دئیے، رقم کی واپسی کیلئے ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں