کامونکے 5:رزو قبل ملنے والی لاش کی شناخت نہ ہوسکی

کامونکے 5:رزو قبل ملنے  والی لاش کی شناخت نہ ہوسکی

کامونکے (نامہ نگار) نامعلوم شخص کی لاش کی شناخت نہ ہوسکی، انتظامیہ کی غفلت سے لاش کی تدفین بھی نہ ہوئی۔۔۔

 پانچ روز قبل سٹی پولیس کامونکے نے نامعلوم شخص کی لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال کے مردہ خانہ میں جمع کرائی لیکن اسے پولیس یا میونسپل کارپوریشن اور ہسپتال انتظامیہ میں سے کسی نے بھی شناخت یا تدفین کی کوشش نہیں کی۔ اہل علاقہ نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ لاش کی فوری تدفین عمل میں لائی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں