وطن عزیز کی سلامتی کیلئے افواج کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں:شعیب شاہ

وطن عزیز کی سلامتی کیلئے افواج کی  قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں:شعیب شاہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )مسلم لیگی رہنما سید شعیب شاہ نے بیان میں کہا ہے کہ افواجِ پاکستان اس وقت سرحدوں کے دفاع کیلئے حالتِ جنگ میں ہیں۔۔۔

 تاہم اس کے باوجود ملک بھر میں شہریوں کے معمولات زندگی بلا تعطل جاری ہیں جو ہماری بہادر افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، نظم و ضبط اور اعلیٰ حکمتِ عملی کا منہ بولتا ثبوت ہے ایسی باصلاحیت، دلیر اور فرض شناس فوج کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے جو ہر مشکل گھڑی میں وطن کی سرحدوں اور عوام کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے وطنِ عزیز کی سلامتی کیلئے مسلح افواج کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں