خواتین قیدیوں کے علاج معالجہ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں لیڈی ڈاکٹر تعینات

خواتین قیدیوں کے علاج  معالجہ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ  میں لیڈی ڈاکٹر تعینات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسلم چودھری نے خواتین قیدیوں کے علاج معالجے کیلئے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں لیڈی ڈاکٹر نوشین ڈار کی تقرری کر دی جبکہ شہباز کو لیب ٹیکنیشن اور زاہداقبال،فیض رسول کی بطور ڈسپینسر تعیناتی کی گئی ۔

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسلم چودھری نے خواتین قیدیوں کے علاج معالجے کیلئے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں لیڈی ڈاکٹر نوشین ڈار کی تقرری کر دی جبکہ شہباز کو لیب ٹیکنیشن اور زاہداقبال،فیض رسول کی بطور ڈسپینسر تعیناتی کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں