بشارت علی صدیقی نائب امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ مقرر

بشارت علی صدیقی نائب امیر  جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ مقرر

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )بشارت علی صدیقی کو نائب امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ مقرر کر دیاگیا ،

مظہر اقبال رندھاوا امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ نے محمد جاوید قصوری امیر جماعت اسلامی سینٹرل پنجاب کی منظوری کے بعد بشارت علی صدیقی کو جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ کا نائب امیر مقرر کیا ہے ، بشارت علی صدیقی سابق صدر یوتھ سینٹرل پنجاب بھی رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں