ڈاکٹر طاہر عزیز ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک گجرات تعینات
گجرات (نامہ نگار )حکومتِ پنجاب نے ڈاکٹر طاہر عزیز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک گجرات تعینات کر دیا ،ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
حکومتِ پنجاب نے ڈاکٹر طاہر عزیز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک گجرات تعینات کر دیا ،ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔