حافظ آباد:موٹروے میں 2گاڑیوں میں تصادم ، ایک شخص جا ں بحق

حافظ آباد:موٹروے میں 2گاڑیوں  میں تصادم ، ایک شخص جا ں بحق

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )مرزا بھنسیکا کے قریب موٹروے ایم ٹو پر شہزور ڈالہ آگے جاتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گیا جسکے نتیجہ میں ایک شخص شہباز سکنہ کالووال تحصیل لالیاں جاں بحق جبکہ اسکا ساتھی غلام قاسم شدید زخمی ہوگیا ،ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔

مرزا بھنسیکا کے قریب موٹروے ایم ٹو پر شہزور ڈالہ آگے جاتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گیا جسکے نتیجہ میں ایک شخص شہباز سکنہ کالووال تحصیل لالیاں جاں بحق جبکہ اسکا ساتھی غلام قاسم شدید زخمی ہوگیا ،ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں