لوکل روڈ ز استعمال کر نیوالے ڈمپرز کیخلاف کاررو ائی جاری

لوکل روڈ ز استعمال کر نیوالے  ڈمپرز کیخلاف کاررو ائی جاری

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )لوکل روڈ استعمال کرنے والے اوور لوڈ ڈمپرز کے خلاف کارروائی جاری ہے مزید چار ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او ہائی وے گوجرانوالہ عبدالغفار نے اوور لوڈ اور ہائی وے کے بجائے لوکل سڑک استعمال کرنے والے چار ڈمپر ڈرائیوروں شہباز، عبدالرشید، طاہر عباس اور علی حسن کے خلاف تھانہ نوشہرہ ورکاں میں مقدمات درج کروا د ئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں