ڈاکوئوں نے شہری سے ایک لاکھ روپے اور فون چھین لیا

   ڈاکوئوں نے شہری سے  ایک لاکھ روپے اور فون چھین لیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )دو ڈاکوؤں نے ایک لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا۔ ڈسکہ کے حسن کو دو ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے 1لاکھ روپے او ر موبائل فون چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

دو ڈاکوؤں نے ایک لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا۔ ڈسکہ کے حسن کو دو ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے 1لاکھ روپے او ر موبائل فون چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں