اوباش دکاندار نے 12سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا
راہوالی (نمائندہ دنیا )اوباش دکاندار نے 12 سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ڈیرہ گجراں کوٹ شاہاں کے رہائشی یعقوب حسین کا بیٹا قریب ہی واقع علی رضا کی دکان پر سودا لینے گیا جو کافی دیر تک واپس نہ آیا ، تشویش لاحق ہونے پر یعقوب حسین اپنے بھا ئی جمال یوسف کے ہمراہ تلاش میں نکلے تو بیٹے نے سارا واقعہ بتایا ، ملزم فرار ہو گیا ۔