ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

 ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

کامونکے (نامہ نگار )جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا، زخمی کی شناخت 38سالہ رضوان سکنہ محلہ سلامت پورہ کامونکے کے طور پر ہوئی ۔ اطلاع ملنے پر اُسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا، زخمی کی شناخت 38سالہ رضوان سکنہ محلہ سلامت پورہ کامونکے کے طور پر ہوئی ۔ اطلاع ملنے پر اُسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں