بو گس چیک دینے پر مقدمہ

بو گس چیک دینے پر مقدمہ

کامونکے (نامہ نگار )بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سٹی پولیس نے محلہ اسلام آباد کے اشفاق کی درخواست پر تین کروڑ پندرہ لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر گوجرانوالہ کے عتیق اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سٹی پولیس نے محلہ اسلام آباد کے اشفاق کی درخواست پر تین کروڑ پندرہ لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر گوجرانوالہ کے عتیق اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں