بھکاری گرفت میں آ گیا

بھکاری گرفت میں آ گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ سب انسپکٹر ناہید احمد خان نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم عامر مسیح کو بھیک مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے 340 روپے برآمد کرلئے ۔

اسسٹنٹ سب انسپکٹر ناہید احمد خان نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم عامر مسیح کو بھیک مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے 340 روپے برآمد کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں