عید کی شاپنگ شروع،نوسرباز جیب کترے بھی متحرک

عید کی شاپنگ شروع،نوسرباز  جیب کترے بھی متحرک

تتلے عالی(نامہ نگار ) تتلے عالی میں عید کی شاپنگ شروع،نوسر باز،جیب کترے بھی متحرک ہوگئے ۔ ۔۔۔

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ شروع ہوتے ہی تتلے عالی اور اسکے نواحی علاقوں کے بازاروں،مارکیٹوں میں عید الفطر کیلئے خریداری شروع ہو گئی ۔شہری فیملیوں کے ہمراہ ملبوسات، شوز،چوڑیاں،پینٹ شرٹس، جیولری وغیرہ خریدنے میں مصروف ہیں دوسری طرف جعلی کرنسی چلانے والے نوسر باز اور جیب کترے اور خواتین کے پرس چھیننے کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں