ایڈیشنل سیشن جج طارق بشیر کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )ایڈیشنل سیشن جج طارق بشیر کی والدہ گزشتہ دنوں انتقال کرگئی تھیں انکی روح کو ایصال ثواب کیلئے مدرسہ لبیک یارسول اﷲؐ میں قرآن خوانی کی گئی اور بعدازاں مرحومہ کی بخشش اوردرجات کی بلندی کے لئے دعابھی کی گئی۔
ایڈیشنل سیشن جج طارق بشیر کی والدہ گزشتہ دنوں انتقال کرگئی تھیں انکی روح کو ایصال ثواب کیلئے مدرسہ لبیک یارسول اﷲؐ میں قرآن خوانی کی گئی اور بعدازاں مرحومہ کی بخشش اوردرجات کی بلندی کے لئے دعابھی کی گئی۔