ندیم اسلم حاجیوالہ نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی
گجرات(سٹی رپورٹر )صوبائی وزیر و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب شافع حسین سے کنارہ ریسٹورنٹ کے ۔۔۔
سی ای او ندیم اسلم حاجیوالہ نے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ۔ ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ کے سینئروائس پریزیڈنٹ اظہر وڑائچ بھی موجود تھے ۔ چوہدری ندیم اسلم کے ساتھ رضوان کھوکھر نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ۔