راہوالی :نامعلوم جیب تراش نے مریضہ کا پرس نکال لیا

 راہوالی :نامعلوم جیب تراش  نے مریضہ کا پرس نکال لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم جیب تراش مریضہ کا پرس لے گیا جس میں 3700روپے تھے فیروز والہ کی ۔۔۔

رہائشی قدسیہ اختر مع والدہ فوجی فاؤنڈیشن راہوالی چیک اپ اور دوائی لینے کے لیے بذریعہ رکشہ آئیں کہ واپسی پر راہولی گیٹ کے قریب رکشہ میں سوار نامعلوم جیب تراش نے پرس نکال لیا اوررفو چکر ہو گیا ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں