راہوالی :اوباش نے کم سن لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا
راہوالی (نمائندہ دنیا )اوباش نے کم سن لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔محلہ جمیل پورہ کی رہائشی ماریہ بی بی کا بیٹا بعمر12سالہ بوقت شام سپارہ پڑھنے کے لیے گیا ۔۔۔
جو کافی دیر تک واپس نہ آیا تو تشویش لاحق ہونے پر دیور علی رضا علی کے ہمراہ رات آٹھ بجے کے قریب تلاش میں نکلے تو ایک مکان میں احسن مسیح لڑکے کے ساتھ بدفعلی کر رہا تھا جو اسکی والدہ کو دیکھ کر فرار ہو گیا ۔