بڈھا گورائیہ میں سرکاری ہسپتال سے 10پنکھے و دیگر سامان چوری

بڈھا گورائیہ میں سرکاری ہسپتال  سے 10پنکھے و دیگر سامان چوری

تتلے عالی(نامہ نگار )سادھو گورائیہ کے قریب دو ڈاکوؤں نے افضل چیمہ سے موٹر سائیکل نمبر اے ایکس اے 4096اور7ہزار روپے چھین لئے۔۔۔

 ،بڈھا گورائیہ میں سرکاری ہسپتال سے 10 پنکھے ،میڈیسن ٹرالی ودیگر سامان چوری ہوگیا،تتلے عالی میں عبد الرؤف کی موٹر سائیکل نمبر جی اے او 7186چوری ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں