تمام مسلمانوں کو ظلم و جبر کے خاتمے کیلئے کوشش کرنی چاہیے :وقار چیمہ
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلعی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ (ن)چودھری وقار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ ا سلام کے عادلانہ نظام کا قیام ضروری امر ہے ۔۔۔۔
آمد رمضان خداوندی کی تجدید اور خواہشات نفسانی کی نفی کرکے نفس امارہ کو شکست دینے کے عہد کا موقع فراہم کرتاہے ، رمضان کے بابرکت مہینے میں اطاعت خداوندی کی تجدید اور خواہشات نفسانی کی نفی کرکے نفس امارہ کو شکست دینے کے عہد اور نئے عزم وحوصلے کے ساتھ زندگی کا آغاز کرنے کا حسین موقع فراہم کرتا ہے ،معاشرے میں تمام مسلمانوں کو مل کر ظلم وجبر کے خاتمے اور اسلامی نظام کے قیام کے لیے میدان ہموار کرنے کی کوششیں کرنی چاہئیں ۔