2 بجلی چور پکڑے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار )دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔
گیپکو ٹیم نے ڈمی میٹر لگا کر بجلی چوری کرنے پر جاوید یوسف سکنہ بلوکی ورکاں اور مین تاروں سے بجلی چوری کر نے پرشوکت کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے