سیالکوٹ :پیدل چلتے شخص کو ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

سیالکوٹ :پیدل چلتے شخص کو ٹکر  سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پیدل چلتے شخص کو ٹکر سے موٹرسائیکل سوار گرکر جاں بحق ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈسکہ سیالکوٹ روڈ اڈا بھیلومہار پیدل چلنے والے شخص کو سیالکوٹ کی طرف سے ڈسکہ کی طرف جانیوالے موٹرسائیکل سوار کی ٹکر جس کے نتیجے میں تحصیل سمبڑیال کا رہائشی 61سالہ جاوید اقبال موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ پیدل چلنے والا شخص بھیلومہار کا رہائشی 40سالہ محمد عرفان زخمی ہوگیا جسے ریسکیو نے تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کردیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں