پاک فوج کا بہادر سپاہی مسیحی جوان وطن پر قربان
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پاک فوج کا بہادر سپاہی مسیحی جوان افغانستان کے سرحدی علاقے میں آپریشن کے دوران شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے بہادر سپاہی مسیحی جوان ارمیہ الیاس وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے 4مارچ 2026 کی صبح پاکستان افغانستان سرحدی علاقے میں آپریشن کے دوران شہید ہو گئے ۔شہید ارمیہ الیاس کا تعلق ڈنپور کھڑولیاں سیالکوٹ سے تھا۔