ڈسکہ :اوباش ملزم نے اسلحہ کی نوک پر نوجوان کیساتھ بدفعلی کر ڈالی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) اوباش ملزم کی اسلحہ کی نوک پر نوجوان کیساتھ بدفعلی موضع تلہاڑہ کے شہباز نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنے دوست حسنین سے ملنے گیاتو وہ اسے غضنفرکے ڈیرہ پر لے گیا۔
جہاں پر ملزمان حسنین اور عمران اس کو اسلحہ کی نوک پریرغمال بنالیا اور ملزم غضنفر نے اس کیساتھ زبردستی بدفعلی کرڈالی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔