ڈپٹی کمشنر کا سیٹلاٹ ٹائون میں ماڈل مارکیٹ کا جائزہ
گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے سیٹلائٹ ٹاؤن مارکیٹ میں جاری ماڈل مارکیٹ اور زیرِ تعمیر سیٹلائٹ ٹاؤن پارک کے علاوہ ماڈل بازار موڑ ایمن آباد، تحصیل صدر اور کامونکے کا دورہ کیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرز صدر فیصل مجید اور کامونکے ڈاکٹر زرغونہ خالد سمیت دیگر متعلقہ افسر بھی ہمراہ تھے ۔