منڈیکی گورائیہ :نوجوان کوتشددکا نشانہ بنانے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نوجوان کوتشدد کانشانہ بنانے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
موضع ڈیرہ موکھلاں کا عید اپنے کزن اختر کے ہمراہ گھرکے باہرکھڑے تھے کہ اسی دوران ملزمان محسن اور خورشید آگئے او رآتے ہی اختر کوتشددکانشانہ بناکر زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔