پیرافورس کا مارکیٹوں کا دورہ گرانفروشی، ذخیرہ اندوزی پر جرمانے

پیرافورس کا مارکیٹوں کا دورہ  گرانفروشی، ذخیرہ اندوزی پر جرمانے

شیر گڑھ (نمائندہ دنیا ) ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ اور اعلیٰ حکام کی خصوصی ہدایت پر انچارج پیرا فورس تحصیل دیپالپورانسپکٹر ملک محمد اسلم نے شیر گڑھ، دیپالپور، حجرہ شاہ مقیم اور راجووال میں مختلف بازاروں اور مارکیٹوں کا اچانک دورہ کیا۔

 اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں کا معائنہ کیا۔ سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والے ذخیرہ اندوزوں کو موقع پر بھاری جرمانے کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں