مشین ہڑپ کرنے پرمقدمہ
موترہ(نامہ نگار)موضع سرانوالی کے ظفر نے حافظ اجمل اور عرفان کو مشین مالیتی 30لاکھ بطور امانت دی کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے مشین واپسی کامطالبہ کیاتو وہ انکاری ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
موضع سرانوالی کے ظفر نے حافظ اجمل اور عرفان کو مشین مالیتی 30لاکھ بطور امانت دی کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے مشین واپسی کامطالبہ کیاتو وہ انکاری ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔