جماعت اسلامی وزیرآباد کے ضلعی نائب امیر صابر بٹ کا افطار ڈنر

جماعت اسلامی وزیرآباد کے ضلعی  نائب امیر صابر بٹ کا افطار ڈنر

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)رمضان المبارک اللہ کی رضا حاصل کرنے کا ماہ مقدس ہے ۔

ان خیالات کا اظہار صدر پریس کلب وزیرآباد افتخار بٹ،سرپرست پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن اشفاق وڑائچ نے جماعت اسلامی وزیرآباد کے ضلعی نائب امیر صابر بٹ کی جانب سے افطار ڈنر کے موقع پر کیا اس موقع پر راشد رفیق بھٹہ،ذبیع اللہ ملک،محمود خان لودھی، فاروق مرزا،منیب احمد،ضمیر کاظمی،میاں ارشاد ،آغا قاسم،سیف اللہ بٹ،زاہد محمود ہاشمی،بلال وزیر چیمہ ودیگر نے شرکت کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں