چھ لاکھ روپے واپس مانگنے پر مدعی فریق کو قتل کی دھمکیا ں

 چھ لاکھ روپے واپس مانگنے پر مدعی فریق کو قتل کی دھمکیا ں

راہوالی(نمائندہ دنیا )چھ لاکھ واپس مانگنے پر قتل کی دھمکیا ں، شاہین آباد کے رہائشی رانا غلام محمد سے شاہد نامی بروکر نے 23لاکھ روپے مالیتی دس بھینسیں خرید یں سترہ لاکھ موقع پر ادا کر دیئے باقی ماندہ رقم چھ لاکھ بعد میں دینے کا وعدہ کیا ۔کچھ عرصہ بعد رقم کا مطالبہ کیا تو قتل کی دھمکیاں دیناشروع کردیں۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

چھ لاکھ واپس مانگنے پر قتل کی دھمکیا ں، شاہین آباد کے رہائشی رانا غلام محمد سے شاہد نامی بروکر نے 23لاکھ روپے مالیتی دس بھینسیں خرید یں سترہ لاکھ موقع پر ادا کر دیئے باقی ماندہ رقم چھ لاکھ بعد میں دینے کا وعدہ کیا ۔کچھ عرصہ بعد رقم کا مطالبہ کیا تو قتل کی دھمکیاں دیناشروع کردیں۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں