شاہد غفاری کو بہترین تنظیمی کارکردگی پر شیلڈوسرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)تحریک انصاف لیبر ونگ سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری شاہد غفاری کو بہترین تنظیمی کارکردگی پر شیلڈاورسرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔
لاہور منعقدہ تقریب پر پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ،مرکزی صدر لیبر ونگ رانا عبد السمیع نے کارکنوں کی جدوجہد کو سراہا اورانہیں شیلڈزدیں۔ گوجرانوالہ کے رہنما شاہد غفاری کو بھی شیلڈ دی گئی ۔