چور نو لاکھ اسی ہزار روپے لے گئے

 چور نو لاکھ اسی ہزار روپے لے گئے

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)چور نقدی نو لاکھ اسی ہزار روپے لے گئے ۔

 ڈسکہ کا اشتیاق نجی ہسپتال گیاتو اس نے اپنا آفس کھولاتو دراز سے 9لاکھ 80ہزار روپے غائب تھے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں