سکول کے سالانہ جلسہ تقسیم انعامات ویوم والدین کی تقریب

سکول کے سالانہ جلسہ تقسیم  انعامات ویوم والدین کی تقریب

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بچوں کی تربیت کرکے انکومعاشرے کے چمکتے ستارے بنائے جارہے ہیں تاکہ۔۔۔

وہ اپنی عملی زندگی میں انجنیئرز،ڈاکٹرز، سائنسدان بن کرملک وقوم کانام روشن کریں۔ان خیالات کااظہارڈائریکٹر میاں عبد الحمید اور پیر راجہ اعجاز اللہ خان نے امپیریل پبلک ہائی سکول کے سالانہ جلسہ تقسیم انعامات ویوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے کیا۔اس موقع پرمیاں عمیر حمید،حاجرہ عمیر،پروفیسر مبشر کھوکھر،پروفیسر حافظ منیر ،حافظ عمر فاروق نے بھی خطاب کیا کہا ۔تقریب میں طلبا وطالبات نے ٹیبلوز،ملی نغمے پیش کئے اورمہمانان خصوصی نے پوزیشن ہولڈرزمیں انعامات تقسیم کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں